Ayaz Memon Motiwala suffers car accident in Karachi
ایاز میمن موتی والا کراچی میں کار حادثے کا
شکار ہو گئے۔
![]() |
| Ayaz Memon Motiwala suffers car accident in Karachi |
کراچی: کراچی تاجر اتحاد ایسوسی ایشن کے چیئرمین
اور عام آدمی پارٹی کے بانی ایاز میمن موتی والا کراچی میں حادثے کا شکار ہوگئے۔
واقعہ کراچی کے علاقے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی
میں خیابان اتحاد روڈ پر پیش آیا جس کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ دو محافظوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
ایاز میمن موتی والا کراچی کے ایک ممتاز کاروباری
شخصیت ہیں اور سیاسی اور سماجی امور میں بھی

0 Comments