Gold Rate Today In Pakistan News

 Gold Rate Today In Pakistan News

 

پاکستان میں آج سونے کی قیمت 

پاکستان میں آج سونے کی قیمتوں زبردست کمی دیکھنے کو ملی ۔


Gold Rate Today In Pakistan News
Gold Rate Today In Pakistan News


پچھلے کئی دنوں سے پاکستان مءں سونے کی قیمتوں میں اُتاڑ چڑؤ دیکھنے کو مل رہا ہے۔

ویسے عالمی مارکیٹ میں بھی مسلسل سونے کی قیمتیں اُپر نیچے ہو رہی ہے

آج پھر سے پاکستان میں مسلسل دوسرے دن سونے کی قیمتوں کمی دیکھنے کو ملی ہے

عالمی اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونا 21 ڈالر سستا ہو

بین الااقوامی مارکٹ میں 21 ڈالر کی کمی ہونے کے ساتھ ہی انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت  1800$  امریکی ڈالر ہو چکی ہے

تو آئیے مزید جانتے ہے آج پاکستان میں   18 / 21 / 22 / 24 قیرط سونے کے ریٹس

Gold Rates 18K

وزن

ریٹ

ایک گرام

Rs 8121

دس گرام

Rs. 81210

ایک تولہ

Rs. 94721

ایک اونس

Rs. 230226

 

Gold Rates 21K


وزن

ریٹ

ایک گرام

Rs 9475

دس گرام

Rs. 94750

ایک تولہ

Rs. 110514

ایک اونس

Rs. 268612

 

Gold Rates 22K


وزن

رءٹ

 ایک گرام

Rs 9926

 دس گرام

Rs. 99260

ایک تولہ

Rs. 115774

ایک اونس

Rs. 281397

 

Gold Rates 24K


وزن

ریٹ

 ایک گرام

Rs 10828

دس گرام

Rs. 108280

ایک تولہ

Rs. 126295

ایک اونس

Rs. 306968

 

 

 یہ بات قابل ذکر ہے کہ سونے کے ڈیلرز حضرات نے سونے کی صنعت پر جی ایس ٹی بڑھانے کے حکومتی فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے بری طرح سے متاثرہ کارکنوں اور صنعت کے وسیع تر مفاد میں فیصلہ واپس لے۔

 

 سپلیمنٹری فنانس بل میں، جو گزشتہ ہفتے پارلیمنٹ میں پیش کیا گیا تھا، حکومت نے چاندی اور سونے پر جنرل سیلز ٹیکس کو 1 فیصد سے بڑھا کر 17 فیصد کرنے کی تجویز دی تھی۔

 


Post a Comment

0 Comments

'; (function() { var dsq = document.createElement('script'); dsq.type = 'text/javascript'; dsq.async = true; dsq.src = '//' + disqus_shortname + '.disqus.com/embed.js'; (document.getElementsByTagName('head')[0] || document.getElementsByTagName('body')[0]).appendChild(dsq); })();